(رائٹر) افریقی ملک نائیجر میں ایک مشترکہ فوجی مہم میں گزشتہ تین ماہ میں بوکو حرام کے 123 دہشت گرد مارے گئے اور ہتھیاروں کاذخیرہ برآمد کیا گیا۔
نائیجر کی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل مصطفی
لیڈرو نے آج بتایا کہ چاڈ اور نائجر کی مشترکہ فورس نے جون میں فوج پر اچانک حملے کے واقعہ کے بعد بوکو حرام کے عسکریت پسندوں کے خلاف مہم چھیڑ رکھی ہے۔
اس حملے میں 30 فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔